Manzar Ansari

Add To collaction

08-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - پھول

پھول۔۔۔۔۔۔
دنیاں میں ایسے بہت کم لوگ ہونگے جنھیں پھولوں سے لگاؤں نے ہو ۔۔
زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پھول ،درخت ،وغیرہ سے محبت ہوتی ہے ۔
مجھے تو پھولوں سے بہت محبت ہے ۔چھوٹے چھوٹے پودے من کو خوس کر دینے والی کلیہ ،پھول جنھیں دیکھ کر دل خوشنما ہو جائے ۔۔۔۔
گھر بےانتہا خوبصورت لگتا ہے ۔پھولوں سے ۔۔۔پھول گھر کی رونق لگتا کو دوگنا بڑھ جاتی ہے ۔۔۔۔

   10
4 Comments

Dua Abbas

15-Feb-2022 04:18 PM

Good

Reply

Naymat khan

13-Feb-2022 09:57 PM

Good

Reply

fiza Tanvi

09-Feb-2022 12:37 PM

Good

Reply